پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 646 پوائنٹس اضافے سے 90640 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Read More »پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 646 پوائنٹس اضافے سے 90640 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Read More »28 اکتوبر 2024
دھاندلی کے ساتھ آئینی ترمیم پاس کی گئی۔ پرامن جدوجہد ہے، کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔
Read More »28 اکتوبر 2024
بس میں سوار زائرین شاہ نورانی کے مزار سے واپس آ رہے تھے، زائرین کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
Read More »28 اکتوبر 2024
رہائشی علاقوں میں طغیانی اور موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور گھروں میں پانی جمع ہونے سے شہری گھروں کی چھتوں پر پھنس کر رہ گئے۔
Read More »28 اکتوبر 2024
1404 وکلاء اپنا رائے حق دہی استعمال کریں گے،صبح ساڑھے8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوگی۔
Read More »28 اکتوبر 2024
گزشتہ 15 دنوں کے درمیان پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتیں بالترتیب تقریباً 1.5 ڈالر اور 2.5 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہیں
Read More »28 اکتوبر 2024
پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا ہے۔
Read More »پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گلین میکسویل، مارکوس اسٹوئنس ایڈم زمپا اور میتھیو شارٹ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
Read More »28 اکتوبر 2024
آسٹریلیا روانہ ہونے والوں میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور فیصل اکرم شامل ہیں۔
Read More »28 اکتوبر 2024
بیسمنٹ میں خام مال بڑی مقدار میں موجود ہے جس میں آگ لگی ہے، ایک جگہ آگ ختم کی جائے تو دوسری جگہ بھڑک اٹھتی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos