اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں غربت، جہالت، اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی ہے۔ اقوام متحدہ سے منسوب دن یکجہتی، امن اور تعاون کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہے۔
Read More »اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں غربت، جہالت، اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی ہے۔ اقوام متحدہ سے منسوب دن یکجہتی، امن اور تعاون کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہے۔
Read More »24 اکتوبر 2024
ہڑتال کے موقع پر وکلاء نے سٹی کورٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے۔پولیس، سائلین یا کسی بھی شخص کو عدالتی احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔
Read More »24 اکتوبر 2024
ہلاک خوارج میں 2 خودکش بمبار اور انتہائی مطلوب خارجی لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد شامل ہے۔
Read More »24 اکتوبر 2024
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ سال کے اختتام سے قبل طے پا سکتا ہے۔
Read More »روبی بیگم کو 2020 میں اس وقت پہچان ملی جب ان کی تصویر لاک ڈاؤن مخالف مظاہرین کا سامنا کرتے ہوئے وائرل ہوئی تھی
Read More »ترکیہ کے دفاعی کمپنی کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے اراکین ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
Read More »پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں انسانی حقوق کو مرکز بنایا جائے، پاکستانی حکومت سے بانی پی ٹی آئی کی حفاظت اور خیریت کی ضمانت لی جائے
Read More »ٹاس کبھی پلان کے مطابق ہو جاتا ہے کبھی نہیں ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے، کپتان شان مسعود
Read More »24 اکتوبر 2024
کملا ہیرس کاقافلہ انٹراسٹیٹ 94 سے گزر رہا تھا کہ غلط سمت سے آنے والی تیز رفتار گاڑی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کے قافلے کی جانب بڑھی
Read More »24 اکتوبر 2024
جنرل سید عاصم منیر نے فضائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پی اے ایف اہلکاروں کے عزم کو سراہا اور انٹر سروسز تعاون کے اہم کردار پر زور دیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos