ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کرکے گلاب دیوی اسپتال کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔
Read More »23 اکتوبر 2024
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کرکے گلاب دیوی اسپتال کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔
Read More »برکس کا تین روزہ سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی میزبانی میں جاری ہے۔
Read More »23 اکتوبر 2024
جنریشن ٹیرف کی منظوری ٹیک اور پے کی بنیادوں پر دی ہے، ٹیک اور پے کا مطلب بجلی استعمال ہو نہ ہو کپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑے گی۔
Read More »ایک ووٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت میں آیا۔ پارلیمانی کمیٹی میں طویل مگر اچھی بحث ہوئی۔
Read More »23 اکتوبر 2024
18 ستمبر کو پولیس نے جعلی مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کو میرپورخاص کے علاقے سندھڑی میں قتل کیا تھا۔
Read More »تینوں ججز کی قابلیت میں انیس بیس کا ہی فرق ہوگا، جسٹس یحییٰ آفریدی میں قائدانہ صلاحیت ہے۔
Read More »ہاشم صفی الدین کو 3 ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ہاشم صفی الدین حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ حسن نصراللّٰہ کے کزن ہیں۔
Read More »جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے۔ صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی ہے۔
Read More »آئینی ترامیم کا نام لے کر احتجاج کی باتیں کرنیوالوں کا ایجنڈا اور ہے، عوام کی خدمت کیلئے ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کا سوچیں۔
Read More »نجی سفارتی رابطوں پر بات نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر عافیہ کے کیس اور قید سے متعلق معلومات کے لیے امریکی محکمہ انصاف سے رجوع کیا جائے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos