شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا گیا۔ حماس نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی بھی ویڈیوز جاری کی ہیں۔
Read More »21 اکتوبر 2024
شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک کو بارودی سرنگ سے تباہ کیا گیا۔ حماس نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی بھی ویڈیوز جاری کی ہیں۔
Read More »21 اکتوبر 2024
ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہوگا۔
Read More »ایوان صدر میں بل پر دستخط کے لیے آج خصوصی تقریب منعقد ہوگی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر جماعتوں کے اہم پارلیمانی لیڈر شریک ہوں گے
Read More »حملہ زیڈ موڑ ٹنل منصوبے پر کام کرنے والے افراد پر ہوا ہے،حملے کے بعد بھارتی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاشی شروع کر دی ہے
Read More »نواز شریف کا شعر موقع کی مناسبت سے ضرور ہے لیکن شاعرانہ وزن سے خالی رہ گیا۔
Read More »21 اکتوبر 2024
گرفتار دہشت گردوں نے 3 جون کو سہراب گوٹھ میں پولیس پر حملہ کیا تھا، جس میں پولیس اہلکار یاسین شہید اور سلمان عباس زخمی ہو گیا تھا۔
Read More »21 اکتوبر 2024
محلاتی سازشوں کے ذریعے حکومتوں کو گھر بھیجا جاتا تھا، وزرائے اعظم کی چھٹی کرادی جاتی تھی، آج طے ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے۔
Read More »21 اکتوبر 2024
26 ویں آئینی ترامیم کا مقصد قوم کو متحد اور وفاق کو مضبوط کرنا ہے، تمام سیاسی قوتوں کو اس کے پیچھے متحد ہونا چاہیے۔
Read More »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے
Read More »21 اکتوبر 2024
آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos