بزنس فورم کا انعقاد تاجر برادری کے درمیان رابطے کے حوالے سے اہم ہے، پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔
Read More »10 اکتوبر 2024
بزنس فورم کا انعقاد تاجر برادری کے درمیان رابطے کے حوالے سے اہم ہے، پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔
Read More »خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی
Read More »فیصل کریم کنڈی وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ میں شریک ہوں گے، جرگہ تمام سیاسی جماعتوں کےپارلیمانی لیڈرز کی مشاورت سے بلایا گیا ہے
Read More »محمود اللہ ریاض نے 2021 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم وہ اب ون ڈے میچز کیلئے بنگلادیش کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔
Read More »9 اکتوبر 2024
اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی
Read More »9 اکتوبر 2024
انگلینڈ کے اولی پوپ صفر پر نسیم شاہ کا شکار بنے، زیک کرالی 64 اور جو روٹ 32 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔
Read More »بلوچستان کے ضلع ژوب میں قومی شاہراہ پر واقع سبکزئی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا،جس میں ایک سکیورٹی اہل کار شہید اور 11زخمی ہوگئے۔
Read More »9 اکتوبر 2024
کے پی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے، اس سے قبل اجلاس 14 اکتوبر تک ملتوی کیا گیا تھا۔
Read More »فرح انجم، صبا وحید، صدیقہ ملک، طاہرہ حسین، عابدہ ملک، شاہین ہاشمی، شمائلہ افتخار، صائمہ جمشید اور حمیدہ کی ضمانتیں منظور ہوئی ہیں۔
Read More »9 اکتوبر 2024
انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 1 وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے تھے جبکہ اسے پاکستان کی برتری ختم کرنے میں مزید 460 رنز بنانے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos