وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔
Read More »وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔
Read More »3 اکتوبر 2024
جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی۔ چودھری پرویز الہٰی نے پی سی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔
Read More »حزب اللّٰہ سے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل کی جانب سے جولانی بریگیڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read More »3 اکتوبر 2024
سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز ہوں گے
Read More »جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی،تنویر حسین علی نواز اعوان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی
Read More »3 اکتوبر 2024
کارکنوں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں، کل احتجاج میں ہمارے لوگوں پر تشدد اور فائرنگ کی گئی۔
Read More »3 اکتوبر 2024
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔
Read More »3 اکتوبر 2024
علی امین گنڈاپور، عمر تنویر اور واثق قیوم عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ راشد حفیظ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے منظور کرلی۔
Read More »3 اکتوبر 2024
اقوام متحدہ سے مستقل مندوب کو بھی واپس بلا لیا ہے۔ لندن سے بھی اپنی ہائی کمشنر کو واپس بلا چکا ہے
Read More »3 اکتوبر 2024
ملتان ٹیسٹ کیلئے ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے تعاون کے ساتھ 5 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات کیے جائیں گے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos