دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ جنگ بندی کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔
Read More »24 ستمبر 2024
دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ جنگ بندی کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔
Read More »اسرائیل حزب اللّٰہ کی حمایت میں ایران کو تنازع میں شامل ہونے پر اکسا رہا ہے۔ ایران ہر اس گروپ کا دفاع کرے گا جو اپنے حقوق اور خود کا دفاع کر رہا ہے۔
Read More »24 ستمبر 2024
انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 87 پیسے کا تھا۔
Read More »24 ستمبر 2024
پانچ روزہ دورہ امریکا میں وزیراعظم مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے اور دوست ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات کریں گے۔
Read More »تحریکِ انصاف سیاسی جماعت ہے، مخصوص نشستوں کے لیے اہل ہے، الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر 7 روز میں فیصلہ کرے
Read More »24 ستمبر 2024
راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جہلم اور رحیم یارخان سے دو دو ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے
Read More »کوئی بھی ملک مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا اضافی فوج بھیج رہا ہے۔
Read More »ترقی پذیر ممالک کے لیے قرض کے اخراجات کم کرنا ہوں گے۔ عالمی مالیاتی اداروں میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بہتر کرنا ہوگی۔
Read More »جنوبی افریقا نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اکتوبر میں بنگلا دیش کا دورہ کرنا ہے، پہلا ٹیسٹ 21 اور دوسرا ٹیسٹ 29 اکتوبر سے شیڈول ہے۔
Read More »شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد گھر بھی تباہ ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos