مولانا فدا الرحمان نجی فاؤنڈیشن کے چئیرمین تھے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Read More »مولانا فدا الرحمان نجی فاؤنڈیشن کے چئیرمین تھے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Read More »مقتولین میں 2 بھائی اور ان کے 2 کزن شامل ہیں، ملزمان میں مقتولین کا ایک بھائی اور چچا کے بیٹے شامل ہیں۔
Read More »16 ستمبر 2024
دو دن پہلے ہم نے یہ کمیٹی بنائی، اور ہم سب مل بیٹھے تھے اس دوران ایک جماعت کے سیاسی قائد نے ہماری عدلیہ اور آرمی چیف پر حملہ کیا
Read More »16 ستمبر 2024
لندن میں ہزاروں افراد کی جانب سے ریلی نکالی گئی، فلسطین کے حامی مظاہرین نے غزہ کے شہدا سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
Read More »مختلف عمارتوں اور مساجد پر خوبصورت چراغاں کیا۔سیرت کانفرنس، میلاد مصطفیٰﷺ اور درود و سلام کی بابرکت محافل کا انعقاد کیا گیا۔
Read More »16 ستمبر 2024
مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کی گئی ہے۔
Read More »16 ستمبر 2024
ترامیم کے لیے جعلی اتحادی حکومت ٹولیوں کی شکل میں گھوم پھررہی ہے،بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کیلئے بھی تیار ہے۔
Read More »16 ستمبر 2024
واقعہ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب پیش آیا تاہم واقعہ میں سابق صدر مکمل طور پر محفوظ رہے۔
Read More »16 ستمبر 2024
ڈونلڈ ٹرمپ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اپنی ٹیم کو خصوصی ہدایات دی ہیں۔
Read More »15 ستمبر 2024
اجلاس کے 6 نکاتی ایجنڈے میں آئینی ترامیم کا بل شامل نہیں، نمبر پورے ہونے پر آئینی ترامیم کا بل سپلیمنٹری ایجنڈے کے طور پر شامل کیا جائے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos