راولپنڈی سے 37، لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے 1، 1 ڈینگی کا مریض سامنے آیا ہے
Read More »14 ستمبر 2024
راولپنڈی سے 37، لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے 1، 1 ڈینگی کا مریض سامنے آیا ہے
Read More »ریسکیو ٹیم اور فائر فائیٹرز نے آگ پر قابو پا کر تمام جاں بحق افراد کو نکال لیا اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوئی
Read More »پوری پارلیمنٹ جعلی ہے، 18 سیٹوں کے ساتھ وزیرِ اعظم بیٹھے ہیں، سب نے جانا ہوتا ہے، کتنا عرصہ بندا اقتدار میں رہتا ہے۔
Read More »گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے اندر موجود 5 افراد جاں بحق ، واقعے میں جاں بحق افراد میں گھر کا سربراہ، اس کی بیوی اور 3 بچے شامل ہیں۔
Read More »14 ستمبر 2024
ملزمان کو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 106 سال قید سنائی گئی۔کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات 2000 کی دہائی میں ہوئے تھے۔
Read More »علی سجاد کیلیفورنیا کے شہر آرٹیشیا کےتیسری بار میئر ہیں، وہ ڈیموکریٹ پارٹی کے کیلیفورنیا سے ڈیلی گیٹ بھی ہیں۔
Read More »14 ستمبر 2024
مدینہ منورہ میں گرمی کی شدت برقرار ہونے کے باعث زائرین میں چھتریوں اور ماسک کا استعمال بڑھ گیا۔
Read More »صدر کا مخالفین کو حراست میں لینا انتخاب میں دھاندلی کے مترادف ہے۔ ملک میں ہونے والا یہ سب سے بڑا احتجاج تھا۔
Read More »اہل خانہ نےجرمنی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج حیدر شاہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
Read More »14 ستمبر 2024
دو نوجوان یوسی گشت پر تھے ٹائر پھٹنے پر تیز رفتار مزدا نے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں کو ٹکر دے ماری جس سے دونوں نوجوان جاں بحق ہوگئے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos