کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، کمیٹی 48 گھنٹے میں سارے واقعہ کی مکمل رپورٹ جمع کرائے
Read More »کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، کمیٹی 48 گھنٹے میں سارے واقعہ کی مکمل رپورٹ جمع کرائے
Read More »مہینوں تک نسبتاً پرسکون رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے دو برادریوں کے درمیان دشمنی دوبارہ شروع ہوگئی تھی جس میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
Read More »جانچ پڑتال پرڈبوں میں موجود کھسوں کے 500 جوڑوں میں منشیات جذب ہونے کی تصدیق ہوئی۔
Read More »11 ستمبر 2024
کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 30 دو گھنٹے جبکہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 306 ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے۔
Read More »اے ٹی سی لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عمر ایوب اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت پر سماعت کی۔
Read More »11 ستمبر 2024
اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ارسا ایکٹ میں ترامیم قطعی طور غیر آئینی، غیر قانونی اور سندھ کو بنجر کرنے کی گہری سازش ہے۔
Read More »مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آچکی، پاکستان آن ٹریک ہے، معیشت اور ملکی سلامتی کے معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے
Read More »11 ستمبر 2024
پارلیمنٹ کے باہر پولیس سیکیورٹی ہوتی ہے جو وزارت داخلہ کے ماتحت ہے، پارلیمنٹ کے اندر ان کی اپنی سیکیورٹی ہوتی ہے
Read More »اجلاس میں بارڈر سیکورٹی چیک پوسٹوں کو مزید مضبوط اور بہتربنانے اور بارڈر ملٹری پولیس کی تشکیل نو اور جدیدٹریننگ کی ہدایت کی گئی۔
Read More »11 ستمبر 2024
آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos