مصنف: admin

بلوچستان میں دفعہ144نافذ

October 31, 2018

مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کےپیش نظر صوبےمیں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے