انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37پیسے کمی سے160 روپے 25 پیسے،اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کمی سے 160 روپے 40 پیسے ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37پیسے کمی سے160 روپے 25 پیسے،اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کمی سے 160 روپے 40 پیسے ہوگئی

ڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے کا ہوگیا

کراچی : انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے کا ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے دوران ڈالر 16 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے پر آگیا ،

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 132 روپے 48 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 132 روپے کا ہوگیا۔