مسافروں سےبھرا رکشہ ٹرین کی زدمیں آگیا،6خواتین جاں بحق
حادثے کے وقت چنگچی رکشے میں خواتین سمیت 15 افراد سوار تھے۔
حادثے کے وقت چنگچی رکشے میں خواتین سمیت 15 افراد سوار تھے۔
فی الحال عوام کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر خزانہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا
نیب کی 2 رکنی ٹیم خواجہ برادران سے ہاؤسنگ اسکینڈل سے متعلق تحقیقات کرے گی
القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی دہشتگردی کے خاتمے کیلئےدنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
قائداعظم سولر پلانٹ، بھکی ، حویلی بہادر شاہ، ساہیوال کول، پورٹ قاسم پلانٹس سے دنیا کی مہنگی ترین بجلی پیدا کی جارہی ہے،فواد
حکومت اب تک اپنےکسی وعدےکوبھی پوراکرنےمیں کامیاب نہیں ہوئی ہے،
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں تنازع کی بنیادی وجہ ہے لہذا اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت عالمی تنازعات کے حل میں اپنا کردار ادا کرے، صدر ڈاکٹر عارف علوی
امریکی قونصل خانے کی گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں جو قونصلیٹ میں اسٹاف ممبر ہیں۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں کوڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا گیا جب کہ مولانا فضل الرحمن بحفاظت اسلام آباد روانہ ہوگئے