پولیس میں اصلاحات لاکرعام عوام کےمسائل کوحل کیاجائےگا،آئی جی پنجاب
انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی یونٹ کو مضبوط کیا جائے گا اور صوبے کے تمام اضلاع میں ریسورس مینجمنٹ سینٹرز بھی بنائے جائیں گے۔آئی جی پنجاب
انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی یونٹ کو مضبوط کیا جائے گا اور صوبے کے تمام اضلاع میں ریسورس مینجمنٹ سینٹرز بھی بنائے جائیں گے۔آئی جی پنجاب
وفاقی یا صوبائی حکومتنے ضمنی الیکشن میں کسی سطح پر مداخلت نہیں کی،عمران خان
کمیٹی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو برابر نمائندگی دی گئی ہے
ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے ترقی کی بات کر رہے ہیں اور قومی خزانے کو لوٹنے والے اب دیوتا بنے ہوئے ہیں،وزیر ریلوے
نئی قیمت 61 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر 52 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔
ملزمان ناصر عبداللہ لوتھا، اسلم مسعود، محمد عارف خان، محمد عمیر اور اعظم وزیر خان،جعلی اکاؤنٹس کھولنے اور کھلوانے میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں،رپورٹ
کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا، شہباز شریف نے میرے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرائے تھے، منشا بم کا مؤقف
سی پیک دو حکومتوں کے درمیان طے پانے والا تجارتی معاہدہ ہے جس میں شامل تمام منصوبے اور مالی معاملات دونوں ممالک نے باہمی رضامندی سے طے کیے ہیں،چین
انٹرنیٹ کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی تفصیلات متعلقہ آر اوز کوبھجوا دی گئیں اور انہیں ووٹوں کو گنتی کرکے حتمی رزلٹ میں شامل کرنے کا کہا گیا ہے،الیکشن کمیشن
انسدادِ خسرہ مہم میں 5 سے سال کم عمر کے 30 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے تاکہ ان میں خسرہ کے خلاف مدافعت بڑھائی جاسکے