سب کچھ ضمنی الیکشن پر اثرانداز ہونے کیلئے کیاجارہاہے،رانا ثنااللہ
کرپشن تو تب ثابت ہوگی جب سرکاری خزانے سے ایک پیسہ بھی خرچہ ہو، سابق وزیر قانون پنجاب
کرپشن تو تب ثابت ہوگی جب سرکاری خزانے سے ایک پیسہ بھی خرچہ ہو، سابق وزیر قانون پنجاب
لولی لنگڑی حکومت ہوا میں معلق ہے اور نیازی صاحب ضمنی الیکشن جیت کر اپنی حکومت کو بچانا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز
شہبازشریف کو صاف پانی کیس میں طلب کیا گیا اور آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں گرفتار کرلیا گیا،
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق گندے انڈوں کو مختلف ہیچریوں سے اکٹھا کر کے ڈرموں کے پیچھے چھپایا گیا تھا
لیڈر آف دی اپوزیشن اور لیڈر آف دی ہاؤس کے ساتھ برتاؤ میں واضح فرق قوم اور پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔مسلم لیگ ن کاردعمل
حکومت اس طرح کی انتقامی کارروائیوں سے گریز کرے۔سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ
شہباز شریف کو کل احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا، نیب اعلامیہ
احتساب کا عمل مزید آگے بڑھےگا، کرپشن کےخلاف حکومت کی زیروٹالرنس پالیسی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
اگر پی ٹی آئی والے اسحاق ڈار کی معیشت کے لیے خدمات لاقانونیت سمجھتے ہیں تو انہیں قانونیت اور لاقانونیت کا فرق معلوم نہیں