سپرنٹنڈنٹ دفتر میں حنیف عباسی کی موجودگی، اڈیالہ جیل کے 5اہلکار معطل
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی جیل راولپنڈی کے خلاف انکوائری کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی جیل راولپنڈی کے خلاف انکوائری کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے
پی آئی اے نے حج آپریشن کے دوران95فیصد پروازیں اپنے وقت مقررہ پر جدہ اور مدینہ سے روانہ ہوئی،
گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کو بھجوایا تھا جسے اب منظور کرلیا گیا ہے
پارلیمانی کمیٹی ارکان کے لیے شیریں مزاری، شفقت محمود، علی محمد خان اور عامر ڈوگر کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے،
کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی گئی گاڑیوں کو اسلام آباد کسٹم ہاؤس منتقل کیا جا رہا ہے اور ضبط کرنےکی کارروائی جاری ہے
فیصلہ شہباز شریف کی زیر صدارتی ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا
کمیٹی نے گردشی قرضوں کی وصولی صارفین سے نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور حکومت اپنے وسائل سے قرضہ پورا کرے گی
پیر پگارا نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کی
لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نےنوازشریف اورشہباز شریف سمیت ن لیگ کےدیگر رہنماؤں کو استغاثہ میں طلب کرنے کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
بھارتی کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے زیادہ تجربہ کارہیں لیکن پاکستانی کھلاڑیوں کی مہارت میں کمی نہیں ہے۔سابق کپتان