کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ بنا دیا
پہلے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور ڈیون اسمتھ کے پاس تھاجنہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 145 کی شراکت داری قائم کی۔
پہلے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور ڈیون اسمتھ کے پاس تھاجنہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 145 کی شراکت داری قائم کی۔
قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی اور قومی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان کی جیت پرخوشی سے رونے لگے جنہیں چاچا کرکٹ سمیت دیگر افراد نے مبارکباد اور حوصلہ دیا۔
تمام اخراجات ٹاور کے مالک سے لیے جائیں اگروہ اخراجات نہ دے تو اس کی جائیداد ضبط کرلی جائے ۔سپریم کورٹ
عدالت کے طلب کرنے پر پروزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
وزیر صنعت ، وزیر اطلاعت اور وزیر اعظم کے میڈیا ایڈوائزر گرفتار رہنمائوں میں شامل ۔
بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر151 رنز بنائے۔
نئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے سابق وزیراعلیٰ میر جان محمد جمالی کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ اتحادی جماعتوں سے دونوں ناموں کی توثیق کرائی جائے گی۔
گورنر بلوچستان نےوزیراعلی بلوچستان جا م کمال کا استعفیٰ منطورکرلیا۔
روہت شرما شاہین آفریدی کی گیند پر بغیرکوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہو گئے۔