امریکی وزیرخارجہ کل ایک روزہ دورےپراسلام آبادپہنچیں گے
امریکی وزیرخارجہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہے،
امریکی وزیرخارجہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہے،
قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہئے ، میں نے نیب ریفرنس کوغلط ثابت کرنے کے لئے استعفیٰ دیاہے،بابراعوان
مشرف رسول نےعدالت کے فیصلے پرپوری طرح سےعمل درآمد کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دی ہیں۔ترجمان پی آئی اے
2007 کےمشرف کےوزیر قانون کےدور میں نندی پور منصوبہ آیااور2012 میں کابینہ سےمنظورہوا،پی ٹی آئی رہنما
180 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کا سمندری طوفان 126 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ جاپان کے مغربی ساحلی علاقے سے ٹکرایا
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہوئےہیں،
وزیر اعظم عمران خان کو امریکی وزیر خارجہ سے ملنا چاہیے،سابق صدر آصف زرداری
کوشش کروں گا ہرغریب کے پاس چھت،روٹی اور کپڑا ہواورمجھ پر ہر پارٹی کا حق ہے،
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بطور سابق وزیر پانی بجلی بھی بابر اعوان کے ساتھ ریفرنس میں نامزد کیا گیا ہے
اجلاس میں آپریشن ردالفساد میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور خطے کی جیو اسٹریٹیجک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا