صدراتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب
اجلاس 4ستمبر کی صبح 10 بجے ہوگاجس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان ووٹ کاسٹ کریں گے
اجلاس 4ستمبر کی صبح 10 بجے ہوگاجس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان ووٹ کاسٹ کریں گے
گولیاں لگنے سے ایک شخص موقع پرجان کی بازی ہارگیا جبکہ دوسرے نے اسپتال پہنچائے جانے کے دوران دم توڑا،پولیس
بھارت سےتعلقات میں تالی ایک ہاتھ سےنہیں بج سکتی،افغانستان کاامن واستحکام پاکستان کےامن کیلئےضروری ہے،شاہ محمود
پولیس نے الٹا مسلمانوں کو ایف آئی آر میں نامزد کرکے مقدمہ درج کرلیا، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ہفتے کی چھٹی برقرار رکھنے،میٹروبس،اورنج میٹرو ٹرین،گرین لائن بس منصوبوں کی تحقیقات کافیصلہ
مسلم لیگ ن نے صدارتی امیدوار کےلئے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا،سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید
بتایا جائے کہ کمپنیاں پانی استعمال کرنے پر کتنا ٹیکس ادا کرتی ہیں؟، چیف جسٹس ثاقب نثار
ملاقات میں دیامربھاشا،داسو،مہمنداورکرم تنگی ڈیم،رینی کنال،کچی کنال ،نرلانگ ڈیمزپرگفتگو بھی ہوئی
نواز شریف سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران اڈیلہ جیل میں سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ میں ازخود نوٹس کی سماعت،اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پراظہاربرہمی