مصنف: admin

مصری لاشوں کو کیسےمحفوظ رکھتے تھے ، راز افشا ہوگیا

August 18, 2018

سائنسدانوں نے برسوں کی تحقیق کے بعد لاشوں کو محفوظ رکھنے کیلئے قدیم مصریوں کے پراسرارنسخے کا پتہ چلایا لیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ مطابق یہ تحقیق آرکیالوجیکل سائنس نامی جریدے میں شائع کی گئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ایک حنوط شدہ ممی کے تجزیے سے قدیم مصر کے اس […]