مصنف: admin

قومی ٹیم کے کھلاڑی جنید خان کے ہاں بیٹے کی ولادت

August 12, 2018

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔یہ اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی ہے ۔   ان کا کہنا ہے کہ آج میرے لیے زندگی کا سب سے خوشگوار دن ہے کیونکہ ہمارے خاندان میں بیٹے کا اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے اپنے نومولود […]