پی ایس 16۔ پی ٹی آئی رہنما محمد علی کی نااہلی کا فیصلہ برقرار
پی ایس 16 قمبر شہداد کوٹ سے امیدوار محمد علی اثاثوں سے متعلق وضاحت نہیں دے سکے
پی ایس 16 قمبر شہداد کوٹ سے امیدوار محمد علی اثاثوں سے متعلق وضاحت نہیں دے سکے
پولنگ کے دن دونوں فورسز کا کمیونی کیشن نیٹ ورک ایک ہی ہوگا
عدالت نے آئندہ سماعت پر تھانہ سٹی پولیس کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا
نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس،نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز کا اوپن ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا
ملزم کی شناخت بلال اور ارشاد کے ناموں سے ہوئی ہے
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آج راجن پور میں پنڈال سجایا گیا ہے
پشاور اور دیگر علاقوں میں ایم ایم اے کے امیدواروں پر حملے ہو رہے ہیں،لیاقت بلوچ
حکومت اثاثے ظاہر کرنے والوں کی معلومات خفیہ رکھنے کی ضامن ہے ۔وزارت خزانہ
لٹیروں کو جیلوں میں بند کرنا کافی نہیں، ان کے حلق میں انگلی ڈال کر لوٹا مال نکالا جائے۔طاہر القادری
امریکی اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ