حسن اورحسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کو ارسال
وارنٹ میں دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے
وارنٹ میں دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے
فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ انتخابی مہم کے لیے اپنے ساتھیوں سمیت کار میں جارہے تھے
الیکشن میں کسی ادارے کی مداخلت تسلیم نہیں کریں گے،لندن میں میڈیا سے گفتگو
نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر نگراں حکومت نیب کے ساتھ مل کر انتظامات کررہی ہے۔
سیاستدانوں سمیت ہرشخص کی عزت نفس کااحساس ہے ہرکارروائی قانون اورآئین کے مطابق کی جاتی ہے,جاوید اقبال
وٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کا دورانیہ 16 روزبڑھادیا گیاہے
حبیب بینک کے سربراہ کا ڈیم کی تعمیر کیلئے 10 کروڑدینے کا اعلان،کراچی میں اسٹیٹ بینک حکام کی پیرس کانفرنس
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے کنڈالاں میں بھارتی فوج نےآپریشن کیا-
سابق ایم پی اے زیب النسا اعوان گرفتاری سے بچنے کے لئے رپوش ہوگئیں
ایف آئی اے نے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کو کل بدھ کو طلب کررکھا ہے