نوازشریف کے بعداب زرداری کی باری آنے والی ہے،عمران
پنجاب میں نواز شریف اور سندھ میں آصف زردار ی کرپشن کے گاڈفاڈر ہیں،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پنجاب میں نواز شریف اور سندھ میں آصف زردار ی کرپشن کے گاڈفاڈر ہیں،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
بھارتی فوج نے طالب علم کو اس وقت گولی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے ہم جماعت ساتھیوں کے ہمراہ بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
احتساب عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
عبدالاحد تین روز قبل مدرسے میں پڑھنے گیا جہاں استاد نے اس پر تشدد کرتے ہوئے لوہے کی راڈ سے مارا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا
بیلٹ پیپرز کی ترسیل میں فوج کے ساتھ ایلیٹ فورس
سیمنٹ فیکٹریاں کروڑوں روپے کا مفت پانی حاصل کررہی ہیں۔ چیف جسٹس
مقتولہ کی شناخت شمیم کے نام سے ہوئی ہے جو شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں نرس تھی
نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کا معاملہ کیا گیا۔
شریف فیملی کے خلاف دیگر دو ریفرنسزمیں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی۔ نیب وکیل
پولیس کی جانب سے اس واقعہ کے بعد مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر ناصر بٹ اور تحریک انصاف کے دو کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔