عمران خان کے اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ سے زائد نکلی
بنی گالہ جائیداد ایک کروڑ 14 لاکھ 71ہزار روپے ظاہر کی ہے۔
بنی گالہ جائیداد ایک کروڑ 14 لاکھ 71ہزار روپے ظاہر کی ہے۔
قابض فوج نے رات گئے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں سرچ آپریشن کیا
گزشتہ روز نیب حکام کی جانب سے انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔
ریڈ وارنٹ جاری کرنے پر بھی غور کریں گے۔ واپس لانے کیلئے کچھ بھی کرنا پڑا کریں گے۔ ثاقب نثار
سابق وزیراعظم کاطیارہ لاہورکے بجائے راولپنڈی یاکسی اورشہر اتارا جاسکتا ہے۔ ذرائع
یہ الیکشن میری سیاسی انا اور اقتدار کی ہوس کی بات نہیں ہےمجھے اقتدار کی ہوس نہیں-بلاول بھٹو زرداری
ہم نے سکھر میں بڑی بڑی یونیورسٹیاں اورکینسراسپتال بنایا ہےایس آئی یو ٹی کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔
کیپٹن(ر) صفدر قانون پر عمل درآمد کرتے توپہلے گرفتاری دے دیتے۔ترجمان نیب
سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو تمام افراد کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
نواز شریف اور مریم نواز کی فلائٹ شام ساڑھے 6 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی