مصنف: admin

قومی پرچم کی حرمت سےمتعلق قواعد جاری

August 7, 2021

لاہورہائی کورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے فیصلے میں قرار دیا کہ ہمارا پرچم محض کپڑے کا ٹکڑا نہیں، سبز رنگ خوش حالی، سفید رنگ اقلیتوں کے لیے امن ، ہلال ترقی، پانچ کونوں کا ستارہ روشنی کی […]

ٹک ٹاک پسماندہ طبقے کی کمائی کاذریعہ ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

August 7, 2021

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے وکیل ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کرسکے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت نےٹک ٹاک پر پابندی کا کوئی حکم نہیں دیا، پی ٹی […]

ایف آئی اےسائبرکرائم سرکل کی کاروائی،خاتون کوبلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار

August 7, 2021

کراچی میں خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کے دوران  ملزم کو گرفتار کیا۔ایف آئی اے حکام  کا کہنا ہے […]

کراچی:عالمی بازارمیں سونےکی قیمت میں نمایاں کمی

August 7, 2021

عالمی بازار میں سونے کے نرخ کم ہونے کے سبب ملکی بازار میں بھی سونے کے قیمت کم ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر کی کمی سے 1763 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام […]

ضلع سوات میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

August 7, 2021

مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئےہیں۔ خیبرپختونخوا کی مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]

کراچی پریس کلب میں کروناویکسین کی سہولت کادوبارہ آغاز

August 7, 2021

کراچی پریس کلب میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے ویکسین کی سہولت کا دوبارہ آغازکیا جا رہا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پیر سے ویکسینیشن کیمپ کام شروع کرے گا ۔ کرونا ویکسین لگوانے کے اوقات صبح  10 سے دوپہر2 بجے تک ہوں گے، واک ان ویکسین ہو گی ۔ویکسین لگوانے والے […]

اورنگی ٹاؤن میں کچراکنڈی میں لگی آگ سے2بچےجھلس کرجاں بحق

August 7, 2021

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کچرا کنڈی میں آگ لگنے کے باعث دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نیو میانوالی کالونی میں پیش آیا. کچرا کنڈی میں  نامعلوم افراد کی جانب سے لگائی جانے والی آگ سے جھلس کر 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئےہیں۔ اس حوالے سے […]