امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسٹنٹ سیکریٹری کی آرمی چیف سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی سیکیورٹی اورتعاون پربھی تبادلہ خیال ہوا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی سیکیورٹی اورتعاون پربھی تبادلہ خیال ہوا
عدالت نے فیلپ وِلسن کو 70 کی دہائی میں اپنے پادری دوست کے گناہوں پر پردہ ڈالنے پر 12 ماہ کیلئے نظربندی کی سزا سنائی
ترقی پانے والوں میں ائیروائس مارشل سید نعمان علی، ائیروائس مارشل ظہیراحمد بابراورائیروائس مارشل جواد سعید شامل ہیں
ایرانی سفارتی رکن ویانا میں آسٹرین سفارت خانے میں کام کرتے ہیں اور انہیں جرمنی میں حراست میں لیا گیا
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا جوابی ٹوئٹ
قیمت میں اضافے کے بعد صارفین کو 15 ارب 65 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا
آسٹریلیا نے 20 اوورز میں زمبابوے کو 230 رنز کا بڑا ہدف دیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر اربوں روپے کرپشن کے الزامات ہیں
اس کیس میں حسن اور حسین نواز کو مفرور قرا دیا جاچکا ہے،کیس کی ساڑھے9 ماہ سماعت ہوئی
پیرس میں بارش ہوتو سڑکیں پانی میں نہیں ڈوبتیں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف