طالبان نے امریکی فوجی قافلے پر حملہ کردیا، 5 افراد ہلاک
حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔ اس حملے میں غیر ملکی جارح افواج کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان طالبان
حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔ اس حملے میں غیر ملکی جارح افواج کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان طالبان
سیف الرحمان کو فون کال پر کہا گیا ہے کہ راؤ انوار بے قصور ہے، مقدمات کی پیروی سے پیچھے ہٹاؤ۔خط
ایک کال پر چیزیں ادھر سے ادھر ہو جاتی ہیں، اگر نام بلیک لسٹ میں ڈالا ہی تھا تو ایک کال پر کس طرح نکالا۔
وائٹ ہاؤس انتظامیہ سے فوجی امداد پر کوئی بات نہیں ہوئی. پاکستان نے ایف اے ٹی ایف سے 15 ماہ کا ٹائم ٹیبل طے کیا ہے. علی جہانگیر
پیپلز پارٹی کی جانب سے یکم جولائی کو لیاری میں نکالی جانے والی ریلی ضلعی اور پولیس انتظامیہ کے علم میں نہیں تھی۔
قومی اسمبلی کی نشستوں پر 3 ہزار 675 امیدوار جبکہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لئے 8 ہزار 895 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔
نواز شریف الیکشن کو مشکوک بنا کر ملبہ فوج پر ڈالنا چاہتے ہیں،چوہدری شجاعت
لوگ کہتے ہیں ان کو فون آتے ہیں کہ الیکشن مت لڑو یا جیپ پر چلے جاؤ۔ شاہد خاقان
عمائدین میں رقم مسجد اور مدرسے کے نام پر تقسیم کی گئی
قتل کا واقعہ شہر میں جاری پرچم کشائی کی تقریب کے دوران پیش آیا