فٹبال کا عالمی میلہ آج سجے گا
عالمی میلے کا آغاز رنگارنگ تقریب سے ہوگا جو مکمل طور پر میوزیکل ایکٹس پر مشتمل ہوگی
عالمی میلے کا آغاز رنگارنگ تقریب سے ہوگا جو مکمل طور پر میوزیکل ایکٹس پر مشتمل ہوگی
شوہر اور بچی حادثے میں محفوظ رہے۔عوام مشتعل ہوگئیں اور ڈمپر کو آگ لگادی۔
آصف علی زرداری کے قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 213 شہید بے نظیر آباد سے جمع کرائے گئ کاغذات نامزدگی چیلنج
پرویز مشرف کی واپسی کے ٹکٹ لینے میں مشکلات ہیں۔ پاسپورٹ بھی بلاک ہے۔ سیکریٹری جنرل ڈاکٹر امجد
لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک 35 سالہ خاتون کو 19 سالہ نوجوان ابرار کا گردہ لگانے کے لئے آپریشن جاری تھا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے اور عید کے بعد وطن واپس آئیں گے۔
شوال کے چاند کی پیدائش رات 12 بجے کے قریب ہوگئی ہے اور شام کے وقت اس کی عمر 19 گھنٹے 3 منٹ ہوجائی گی۔محکمہ موسمیات
پرویزمشرف کی وطن واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں،ڈاکٹر امجد
نئے ریفرنس میں ناصر عباس اور ان کے رشتے دار رضا عباس کو حراست میں لیا گیا
ممکنہ اہداف میں پیپلز پارٹی اور قوم پرست پختون سیاسی جماعتیں شامل ہیں