نائجیریا میں بیٹے نے باپ کو نئی بی ایم ڈبلیو میں دفنایا
ازوبوکی نے اپنے والد کے جنازے کو دفنانے کیلئے شوروم سے برینڈ نیو بی ایم ڈبلیو خریدی، جس کی قیمت 66 ہزار پاؤنڈ ہے۔
ازوبوکی نے اپنے والد کے جنازے کو دفنانے کیلئے شوروم سے برینڈ نیو بی ایم ڈبلیو خریدی، جس کی قیمت 66 ہزار پاؤنڈ ہے۔
آئین توڑنے والے اور ملک میں دہشت گردی لانے والے کو ویلکم کیا جارہا ہے۔
سپرہائی وے ٹول پلازہ پر مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والی انٹر سٹی بسوں کو موقع پر60سے زائد چالان کئے گئے
جاوید ہاشمی، میر حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفی کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، اسد درانی اور روئیداد خان پیش ہوئے۔
انتخابات میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ ان تمام سیاسی جماعتوں سے ہوگا جن کے کوئی اصول نہیں۔
حضرت بی بی اس سے قبل بھی 5 بار الیکشن میں حصہ لے چکی ہیں۔
12 ہزار سے زائد امیدواروں کے کوائف قومی احتساب بیورو ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور اسٹیٹ بینک کو بھجوا دیئے
صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 53 ۔ قومی اسمبلی کیلئے 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرایئے
ملاقات میں شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کا معاملہ سرفہرست رہا
میڈیا پر مجھ سے منسوب اکثر بیانات حقیقت پر مبنی نہیں،چوہدری نثار