حکومتوں کی غلط پالیسیوں سے ہر نومولود مقروض ہوگیا۔ چیف جسٹس
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں اور اکاؤنٹس تفصیلات کیس کی سماعت کی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں اور اکاؤنٹس تفصیلات کیس کی سماعت کی۔
10 زخمی ہوگئے۔حملہ آوروں نے محکمہ تعلیم کی عمارت کو اپنے حملے کا ہدف بنایا۔
یہ نشان ساڑھے 54 کروڑ سال پرانا ہے تاہم یہ نشان کس جانور کا ہے یہ اب تک واضح نہیں ہوا ہے۔ محقیقین
ہم کابل حکومت کی پیشکش اسی صورت میں قبول کریں گے اگر چین اور پاکستان ضمانتی ہوں۔طالبان
گارسیا کی والدہ، بہن بھائی، بچے، پوتے، پوتیاں اور خاندان کے دیگر لوگوں سمیت 50 افراد لاپتہ ہوگئے،
سپریم کورٹ نےان کے موقف کو تسلیم نہیں کیا ۔یہ ڈکٹیشن بھی دی کہ ایک ماہ میں ریفرنسز کا فیصلہ کریں۔
جسٹس عامر فاروق نے فاروق ستار کی درخواست پر 17 اپریل کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 19 جون تک مکمل ہوگی۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب عراقی پارلیمان نے ان ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔
اب دیکھنا ہی ہے کہ ورلڈ کپ میں بلی مانو کی پیشگوئیاں کتنی کامیاب ہوتی ہیں۔