عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان یا دیگر ممالک کی شرکت بھارت سے تعلقات پر انحصار کرتی ہے۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے جو فائرنگ کے بعد جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔
مساجد میں خصوصی عبادات ادا کی جائیں گی اور علمائے کرام جمعۃ الوداع کی اہمیت بیان کریں گے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، غیر جانبداری سے الیکشن کراؤں گا،ڈاکٹر حسن عسکری
نگران ایسا ہو جو غیر جانبدار ہو اور اس پر کوئی بھی اعتراض نہ کرسکے،شاہد خاقان عباسی
80 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 10 ارب 4کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے
آئی ایم ایف سے کسی بیل آوٹ پیکج پر کسی قسم کے مذاکرات بھی نہیں ہو رہے
زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا