پاکستان میں ہرنیادن میاں محمدنوازشریف کےبیانیئےکی تصدیق کرتاہواآرہاہے،رانا محمد ارشد
ایم ایس ایف(ن) پاکستان کے مرکزی صدر رانا محمد ارشد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا ٹائی ٹینک کسی بھی وقت عوامی نفرت کے سمندر میں غرق ہونے والاہے
ایم ایس ایف(ن) پاکستان کے مرکزی صدر رانا محمد ارشد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا ٹائی ٹینک کسی بھی وقت عوامی نفرت کے سمندر میں غرق ہونے والاہے
اسمبلی کے باہر ڈیوٹی پر مامور لیڈیز پولیس اہلکاروں کو ٹک ٹاک ویڈیوں بنانا مہنگا پڑھ گیا مزکورہ ویڈیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ایس پی سائوتھ ذاہدہ پروین نے مزکورہ ٹک ٹاک ویڈیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ویڈیوں بنانے میں ملوث 3 لیڈیز اہلکاروں کو معطل کردیا ہے ۔ اسمبلی کے […]
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا 27 فروری 2019 میں آپ کے کارنامے پر میرا سر فخر سے بلند ہوگیاہے
کلفٹن للی بریج کے قریب واقع بلڈنگ سٹی کلب ریذیڈنسی کی چھت سے گرکر ایک لڑکی ہلاک ہوگئی ۔ چھت سے گر کر ہلاک ہونے والی لڑکی کوچھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت18سالہ ثنیہ دختر جمیل کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا […]
مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف کراچی سے بغیر بتائے باہر جانے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف تھانہ شاہ لطیف میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مقدمہ میں مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔ مقدمہ سرکار مدعیت میں درج کیا […]
ملزمہ شکیلہ نے جیکسن عقیل کو اپنے گھر بلایا اور مقتول کے گلے میں رسی باندھ کر گلہ دبا کر قتل کردیا تھا
ایس ایچ او سہراب گوٹھ ریاض احمد بھٹو نے خفیہ اطلاع پر شیشہ بار پرکارروائی کرتے ہوئے شیشہ بار چلانے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ سہراب گوٹھ پولیس نے کاروائ کرتے ہوئے شیشہ بار چلانے والی مافیا کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں عظیم الدین ولد شیر علی خان ،ساجد ولد […]
بشیر الیون فٹبال کلب ڈالمیا کراچی اور شہید فدا حسین جان فٹبال کلب پنجگور بلوچستان کے فائنل میں ایم ایس ایف(ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے
مشیر جیل خانہ جات اور اینجل ویلفیئر ٹرسٹ کی چیئرپرسن نے جیل سپرئیڈنٹ کی کوششوں کو سراہا اورجیل میں ہونے والی میوزیکل کلاسز,پینٹنگ,کمپیوٹر کلاسز کا دورہ کیا
تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود اقرا اسکول کے عقب میں نالے میں گر کر ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت جمیل ولد فیض اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ اقبال مارکیٹ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص کچرا چننے کے دوران نالے میں گر کر ہلاک ہوا ہے […]