ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت18سالہ ثنیہ دختر جمیل کے نام سے ہوئی
ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت18سالہ ثنیہ دختر جمیل کے نام سے ہوئی

کلفٹن میں بلڈنگ کی چھت سے گرکر لڑکی ہلاک ہوگئی

کلفٹن للی بریج کے قریب واقع  بلڈنگ سٹی کلب ریذیڈنسی  کی چھت سے گرکر ایک لڑکی ہلاک ہوگئی ۔
چھت سے گر کر ہلاک ہونے والی لڑکی کوچھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح  ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
ہلاک ہونے والی لڑکی کی شناخت18سالہ ثنیہ دختر جمیل کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقع کی تفتیش کی جارہی ہے کہ لڑکی نے خود کشی کی ہے یہ کسی نے اسے چھت سے پھینکا ہے ۔