مصنف: admin

اسرائیل کا فلسطینی مظاہرین کی کشتی پرقبضہ

May 29, 2018

  تل ابیب :غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے ایک ایسی کشتی کو قبضے میں لے لیا ہے جس پر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے افراد سوار تھے۔ منتظمین کے مطابق اس کشتی پر سوار افراد اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی کے خلاف مظاہرے میں شامل تھے۔