وزیراعظم نےکل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنےکا امکان ہے
اجلاس میں اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنےکا امکان ہے
بھارت میڈیا کو بھاری رقوم کے عوض مخالفین کیخلاف استعمال کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھا جانے لگا
معاہدہ ختم کرنےسے متعلق اردن حکومت نے ترکی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیاہے
طوفانی بارش سےشہر کے متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے،پانی گھروں میں داخل ہوگیا
کابل:ننگرہارمیں امریکی ڈرون حملہ،داعش کے11 دہشت گردہلاک،افغان حکام کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں 2 دہشت گرد زخمی اور3 گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔
دھماکے کے بعد اس جگہ پر5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہےقریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
امید ہےنامزد وزیراعظم شفاف،آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے
نیب نے لاہور کے علاقے جیل روڈ میں واقع ایک شو روم میں کارروائی کی
مظفرآباد سے نیلم جانے والی فروٹ سے بھر ی جیپ تیز رفتاری کی باعث کھائی گری
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا