مصنف: admin

اوپنرعابدعلی نےکوڑادان میں کچراجمع کرکےیہ ثابت کیاکہ صفائی نصف ایمان ہے

January 22, 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کے بعد صفائی کی، اوپنر عابد علی نے کوڑا دان میں کچرا جمع کرکے یہ ثابت کیا کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف سیریزکی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم ان دنوں نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کررہی ہے، دوران ٹریننگ کھلاڑیوں کی پانی اور […]

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکامجلس عاملہ کااجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا

January 22, 2021

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کا مجلس عاملہ کا اجلاس صدر ریاض احمد ساگر کے زیر صدارت 20جنوری بروز بدھ کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ27فروری 2021 بروز ہفتہ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ الیکشن کے لیے5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی […]

کامیاب جوان پروگرام میں شرکت کےلئےوزیراعظم کل وزیرستان کا دورہ کرینگے

January 19, 2021

وزیراعظم عمران خان کل جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، جہاں وہ کامیاب جوان پروگرام کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شریک ہوں گے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم […]

پولیس اورعوام مل کردہشتگردی کےخاتمےکے لئےاہم کرداراداکرسکتےہیں

January 19, 2021

کراچی پولیس عوام کے تحفظ، شہر میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کی علمبردار ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے روٹری کلب کے صدر قاضی اسد عابد کی دعوت پر کلب کے دیگر ممبران سے نجی ہوٹل میں ملاقات کی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن  نے روٹری کلب کے ممبران […]