مصنف: admin

فوزیہ قصوری پی ایس پی میں شامل ہوگئیں

May 24, 2018

کراچی: تحریک انصاف کی سابقہ رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرکے پی ایس پی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پرمصطفیٰ کمال نے […]