مصنف: admin

بحریہ ٹائون میں ذہنی معزوربیٹےنےماں اورملازم کو فائرنگ کر کے قتل کردیااورخود بھی خود کشی کرلی

January 1, 2021

بحریہ ٹاون بلاک آٹھ  فلیٹ نمبر65کے فورتھ فلور میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق۔ گڈاپ ٹائون  پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں اور ملازم پر فائرنگ کی اور خود بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ابتدائی طور پرگڈاپ ٹائون  پولیس کا کہنا تھا کہ  بیٹے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھاجس کے باعث یہ […]

شرافی گوٹھ اوربن قاسم پولیس کی کاروائی،مضر صحت گٹکاسپلائی کرنےوالاملزم گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا ماوا برآمد

December 26, 2020

ضلع ملیر میں گٹکا فروشوں کیخلاف کارروائیاں۔پولیس کارروائی تھانہ شرافی گوٹھ اور بن قاسم تھانے کی حدود میں کی گئ۔ پولیس نے بڑی مقدار میں گٹکا ماوا بنانے کا خام مال چھالیہ، تمباکو اور تیار گٹکا/ماوا تحویل میں لے لیا۔شرافی گوٹھ سے گٹکا کی فروخت میں ملوث ایک ملزم گرفتار۔ بن قاسم پولیس نے ایک […]

گھر کے ٹینک میں ڈوب کر بچی ہلاک

December 26, 2020

بلدیہ اتحاد ٹاﺅن کے قریب گھر کے ٹینک میں ڈوب کر بچی ہلاک۔ چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے بچی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ ہلاک ہونے والے بچی کی شناخت 4سالہ آرزوولد آصف عمرکے نام سے ہوئی ہے ۔

لیاری کمہارواڑہ میں بچہ 6 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق

December 25, 2020

لیاری کے علاقے کمہاواڑہ میں 6سالہ بچہ کھیلتے ہوئے 6 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا بچہ چھت پر کھیل رہا تھا۔واقع کےبعد ایدھی رضا کار اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونے والے بچہ کی لاش کو ایدھی ایمبولینس […]

لیاقت آباد سندھی ھوٹل کےقریب کارخانے میں سلنڈر دھماکہ، 3 افراد زخمی

December 25, 2020

لیاقت آباد سندھی ھوٹل کے پاس کارخانے میں سلنڈر بلاسٹ سے 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکے میں ذخمی ہونے والا میں  27 سالہ عامر ولد نصر،23 سالہ نوید ولد رفیق اور 30 سالہ فیصل ولد غلام رسول شامل ہیں۔ تمام ذخمیوں کا جسم بری طرح جھلس چکا ہے۔زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال […]