مصنف: admin

پومی بٹ کےگھرپرایف آئی اےاینٹی کرپشن ونگ کاچھاپہ،پومی بٹ گرفتار نہ ہوسکے۔

December 22, 2020

گوجرانوالہ میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے سٹی صدر مسلم لیگ ن پومی بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا، 2 گھنٹے تک تلاشی لی۔ پومی بٹ پر آمدن سے زائد اثاثوں اور ٹیکس چوری کا الزام ہے، پومی بٹ ایم پی اے عمران خالد بٹ کے بھائی ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن […]

سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 258 افرادملتان پہنچ گئے۔

December 19, 2020

سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 258 افراد پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ کیےگئےافراد سعودی ایئرلائن کی پرواز سے ملتان پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ کیےگئےافراد […]

ویٹرینری ڈپارٹمنٹ کی کاروائی180کلوگرام مضرصحت گوشت ضبط کرلیاگیا۔

December 19, 2020

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ویٹرینری ڈپارٹمنٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی مزبح خانوں اور پریشر والے گوشت کی فروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے180 کلو گرام گوشت ضبط کرلیا. جس میں 102 کلو گرام بچھیا، 40 کلو گرام بکرے کا اور 38 کلو گرام گائے کا گوشت شامل تھا، جسے بعدازاں رفاعی ادارے […]

بھارتی اداکارکولاک ڈاؤن کےدوران جعلی پولیس افسربن کرشہریوں کو لوٹنے پر گرفتارکرلیاگیا۔

December 16, 2020

بھارتی اداکار فیروز جعفری کو لاک ڈاؤن کےدوران جعلی پولیس افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ممبئی کرائم برانچ کے مطابق بھارتی  اداکار فیروز جعفری نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں بزرگ شہریوں کو دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے لوٹا ہے تاہم دہرادوں کی ایک 64 سالہ خاتون کی شکایت […]

سندھ  بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پرتقرر و تبادلے۔

December 12, 2020

محمد نواز شیخ وزیر اعلی انسپیکشن اینڈ انکوائری ٹیم چیئرمین تعینات۔سیکریٹری خوراک عبدالحلیم شیخ کو سیکریٹری ایکسائیز کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی۔روشن علی شیخ کو سیکریٹری سماجی بہبود تعینات کردیا گیا۔ جبکہ تمیز الدین کھیڑو کو سیکریٹری ٹریننگ اینڈ رسرچ مقرر کردیا گیا۔سید سیف الرحمان گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری تعینات کیا گیا […]