مصنف: admin

نواز شریف نے جو بیان دیا اس کی تحقیقات ہونی چاہئے: مولانا فضل الرحمان

May 14, 2018

لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جو بیان دیا اس کی تحقیقات ہونی چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف تین بار ملک کے وزیراعظم بن چکے ہیں اس لئے ان کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ مولانا […]

نواز شریف کے ایسے بیانات سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا۔ کائرہ

May 14, 2018

کراچی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایسے بیانات سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نواز شریف نے کہا کہ ان کا مقابلہ کسی […]