مصنف: admin

کراچی کا موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

May 13, 2018

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہےکہ کراچی کا موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری ریکارڈ ہوا ہے اور کم سے کم […]

پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے سے ایک شہری ہلاک

May 13, 2018

پیرس: پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے سے ایک شہری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دار الحکومت پیرس میں چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کیا جس کی زد میں آکر 1 شہری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ چاقو برادر شخص نے راہ چلتے شہریوں پر […]

انڈونیشیا میں 3 خودکش دھماکے۔ 6 افراد جاں بحق

May 13, 2018

انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں صبح کے وقت3 گرجا گھروں پر خودکش دھماکے ہوئے، جس کی زد میں آکر 6 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ […]