اسلام آباد،صحافیوں کی ریلی کو روکنے کے واقعے پر چیف جسٹس کا نوٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں کی پارلیمنٹ ہاؤس جانے والی ریلی کو روکنے کے واقعے کانوٹس لے لیاہے ۔
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں کی پارلیمنٹ ہاؤس جانے والی ریلی کو روکنے کے واقعے کانوٹس لے لیاہے ۔
پشاور: جماعت اسلامی خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدہ ہوگئی جس کے بعد اس کے وزراء اور پارلیمانی سیکریٹری عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔جماعت اسلامی کے مستعفی ہونے والے وزراء میں وزیر بلدیات عنایت اللہ، وزیرخزانہ مظفر سید، وزیرمذہبی امور حبیب الرحمان اور پارلیمانی سیکریٹری محمد علی شامل ہیں۔مستعفی ہونے والوں نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ کو جمع […]
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل فون کارڈز کی چارجنگ پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے آئندہ منگل کو کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا ہے کہ […]
ممبئی: بھارت کی خصوصی عدالت نے انڈر ورلڈ مافیا ڈان چھوٹا راجن سمیت 9 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ چھوٹا راجن کو سینیئر صحافی جیوتی ڈے قتل کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ اس کیس میں 13ملزمان گرفتار کئے گئے تھے۔ چھوٹا راجن کوبھارت لانے کے بعد اس پر فرد جرم عائد […]
دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جبکہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے۔ بھارت دو پوائنٹس اضافے […]
علی گڑھ: بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آویزاں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر راتوں رات غائب ہوگئی۔ یہ دعویٰ بھارتی نیوز چینل ٹائمز ناؤ نے کیاہے۔ واضح رہے کہ اقائد اعظم محمد علی جناح کو 1938 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اعزازی رکنیت دی گئی تھی اور ان کی […]
ریاض:سعودی عرب میں اب دوسرا سینما گھر بھی کھول دیا گیا۔اس سے پہلے 18 اپریل کو پہلا سینما گھر کھول دیا گیا تھا۔ یہ دوسرا سینما گھر بھی ریاض کے مصروف اور کاروباری علاقے میں کھولا گیا ہے۔ اس دوسرے سینما گھر میں ہالی ووڈ کی فلم ’اوینجر: انفنٹی وار‘ کی نمائش کی گئی جس […]
کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے آصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق ایساکوئی بیان نہیں دیا جو میڈیا پر نظر آرہا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ آصف زرداری سے منسوب اس بیان کےبارے میں کل ہی تردید جاری کردی گئی تھی۔ یہ باتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ […]
تہران:ایران نے اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے عائد خفیہ جوہری پروگرام کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے بن یامین نیتن یاہو کو ملعون قرار دے دیا ہے۔گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا تھا اسرائیل کے پاس ہزاروں خفیہ جوہری فائلوں کے ثبوت ہیں کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہاہے اور […]