حکومت نے غریبوں کے منہ سےروٹی کانوالہ چھینا ہے،مریم اورنگزیب
عمران خان قوم کو جواب دیں کہ علیمہ خان نے جائیداد کس رقم سے خریدی اور پاکستان سے باہر کیسےگئی۔
عمران خان قوم کو جواب دیں کہ علیمہ خان نے جائیداد کس رقم سے خریدی اور پاکستان سے باہر کیسےگئی۔
رش بڑھتے ہی ایرلائینز نے کرائے میں اضافہ کردیا، مسافروں کی شکایت، ایک خصوصی پرواز چلارہے ہیں، فوری طور پر اضافی پروازیں چلانا ممکن نہیں، ترجمان پی آئی اے
ایک کروڑنوکری کاوعدہ کیا لیکن لوگوں سےتجاوزات کے نام پر ان کے ذریعہ روزگار چھینے جارہے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے،
ایف آئی اے نے کریک ڈاؤن میں ملازمین کی بجائے ہنڈی کا اصل دہندہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
شہید طاہر داوڑ کی نمازہ جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کی گئی جس میں گورنر خیبر پختونخوا،وزیرمملکت داخلہ سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی
جمال خاشقجی کا قتل انتہائی بھیانک جرم ہے جس کی ہر سطح پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر
نماز جنازہ میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسمیت اعلیٰ سرکاری و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
اس وقت تحریک انصاف حکومت میں ہے اور تحریک انصاف کو کوشش کرنی چاہئے کہ حکومت چلے ،صدر مملکت عارف علوی
فخر زمان اور شاہین آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے اہم ثابت ہوں گے: سرفراز احمد