تعلیم، صحت، روزگار كے مواقع فراہم کرناہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
اجلاس میں عثمان ڈار، وزیرِ اعظم كے معاونین خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی، سیكرٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان اور دیگر افسران نے شركت كی ۔
اجلاس میں عثمان ڈار، وزیرِ اعظم كے معاونین خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی، سیكرٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان اور دیگر افسران نے شركت كی ۔
ملک کے شریفوں، زرداریوں اوراچکزئیز نے بلوچستان کو لوٹا، بتایا جائے آخر اب تک بلوچستان کے مسائل جوں کے توں کیوں ہیں؟
حسن نواز اور حسین نواز کی پاکستان واپسی پر اُن کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے،
ہم چاہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس نہ جانا پڑے۔وزیر خزانہ
مجھ سمیت تمام پاکستانی آزادیِ کشمیر کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں اور کشمیر پاکستان سے ہے
امریکی نمائندہ خصوصی گزشتہ ماہ بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں
کراچی کی فضا میں آلودگی 331 درجے تک پہنچ چکی ہے جو انتہائی خطرناک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔
کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے دنیا نے اس کو ایشو بنایا ہوا ہے۔شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب
7 روز میں عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہوا تواسکولوں کی رجسٹریشن بحال ہوجائے گی لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو اسکولوں کو سیل کردیا جائے گا۔نوٹس
کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام افغان حکام سے رابطے میں ہیں۔وزارت خارجہ