گوگل نے نیا کی بورڈ کیوں متعارف کروایا؟
آزمائشوں کے دوران اندازہ ہوا کہ چوکور کیز کے بجائے گول کیز کی وجہ سے ٹائپنگ میں بہتری آتی ہے۔
آزمائشوں کے دوران اندازہ ہوا کہ چوکور کیز کے بجائے گول کیز کی وجہ سے ٹائپنگ میں بہتری آتی ہے۔
سرحد پر خار دار تاریں ایک خودمختار ریاست اس لیے لگاتی ہے تاکہ وہ غیر قانونی آمد و رفت کی نگرانی اور اسے روک سکے۔
آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کا شمار پاکستان کے بہترین اداروں میں ہوتا ہے
روس کی 25 سالہ سابق ملکہ حسن اوکسانا ویوہڈینا، 49 سالہ بادشاہ تینگکو محمد فارس پترا سے شادی رچا کر ملائیشیا کی ملکہ بن گئیں۔
ہلاک ہونے والوں میں القاعدہ کے دو کمانڈر ابومحمد الذہب اور ابو القعقاع شامل ہیں
ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا کہ وہ ایک عمارت کی چھت سے ٹکرانے کے بعد دواپارٹمنٹس کے درمیان میں گرگیا
برطانوی وزیرخارجہ کی یواےای کے ہم منصب سے برطانوی باشندے کی رہائی کیلئے گفت وشنید جاری تھی۔
عمارت میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد رہائش پذیر تھے۔ آتش زدگی کے وقت اس عمارت میں بیس سے زائد افراد موجود تھے
کراچی کے علاقوںٕ ملیر، آسوگوٹھ،سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر، ڈالمیا روڈ اور چنیسر گوٹھ میں سرچ آپریشن کیا گیا
گیس کی کمی پوری کرنے کے لیے آر ایل این جی سسٹم میں داخل کی جائے گی اور سردیوں میں ملک بھر میں کہیں بھی گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔