دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کےہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست
دبئی ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔
دبئی ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔
نمائش میں امریکا، برطانیہ، روس اور چین سمیت 50 ممالک کے 250 سے زائد وفود شرکت کر رہے ہیں۔
عوام محنت کرکے ٹیکس دیتے ہیں، لوگوں کو پاکستان میں لوٹ کھسوٹ کی اجازت نہیں دے سکتے۔
ٹوئٹ میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کی جانب سے اٹھایا گیا قدم بارش کا پہلا قطرہ ہے
روس نے کریمیا کے قریب سمندر میں موجود یوکرین کے تین بحری جنگی جہاز پکڑ لیے۔
ضلع پاکپتن کے تھانہ کلیانہ میں بحیثیت ایس ایچ او تعینات پنجاب پولیس کے انسپکٹر ارشد کی دو ویڈیو زسوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں
آئیڈیاز 2018 کا افتتاح کردیا جس میں دنیا بھر سے کئی ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
’انسائٹ‘ 6 ماہ تک خلاء میں سفر کرنے کے بعد پہنچا ، جہاں سے بھیجی گئی تصویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔
صدر عارف علوی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے میں پاک فوج کا کردار انتہائی اہم ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کرتار پور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب کے باعث ان کی جگہ اعلیٰ سطح کا وفد شریک ہوگا۔