سدھو کیساتھ کرتارپورراہداری کی تقریب کیلئے بھارتی وفد کی آمد
نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا جہاں پنجاب رینجرز کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا جہاں پنجاب رینجرز کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
فیصل مختار نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) کی جانب سے ترتیب دی گئی دنیا کے 40 بہترین پولیس افسران کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی۔
ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس کے بعد سود کے خاتمے کی طرف بڑھیں گے۔
آئی سی آئی جے نے دنیا بھر میں طبی آلات کے حوالے سےامپلانٹ فائلز کے نام سے ایک تحقیق کی
میڈیکل بورڈ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو انہیں کھلی، ہوادار اور روشن جگہ پر رکھنے کی تجویز دے دی۔
16 سال سے 69 لوکو موٹوز خراب تھے، انگریزوں نے تحفے دیے جس سے ہم نے ناروا سلوک کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمارا مثبت طرزعمل اور خلوص نیت پوری دنیا کے سامنے ہے
کاروباری ہفتے میں 1027 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار 869 پر بند ہوا۔
مظاہروں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
مجھے یقین ہے کہ ڈرائیور صحیح طریقے سے گاڑی نہیں چلا رہا ہو گا۔نائب وزیراعلیٰ جی پارامیش وار