پاکستان کا سعودی عرب سے2 ارب ڈالرکا تیل ادھار لینے کا امکان
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں اس معاملے پر بات کی جائے گی
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں اس معاملے پر بات کی جائے گی
شام کے شہر الاذقیہ میں روسی فوجی طیارہ شامی میزائل ڈیفنس سسٹم کا نشانہ بن گیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک ہوئے
حسنی مبارک کے دونوں بیٹے کرپشن الزامات پر تین سال قید کی سزا مکمل کرنے کے بعد 2015ء میں رہا ہوئے تھے۔
کمپنی نے مسلمان ملازمین کو نماز کے لیے رخصت دینے کی درخواست مسترد کرکے صومالی ملازمین کو نکال دیا تھا۔
پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔
تیونس کے صدر بیجی القائد بھی وزیراعظم کو منصب سے ہٹانے کے لیے کافی عرصے سے کوشاں تھے۔
پی ایس او سہالہ آئل ڈپو لاجسٹک منیجر کا آئل کنٹریکٹرز سے رویہ انتہائی نامناسب ہے
امریکی پولیس نے دو ہفتوں کے درمیان 4 خواتین کے بہیمانہ قتل کے معمے کو حل کرلیا
پہلے مرحلے میں 17 ممالک سے آنے والی خبروں اور مضامین سے وابستہ ویڈیوز اور تصاویر کا جائزہ لیا جائے گا۔
۔آرمی چیف اپنے تین روزہ دورے کے دوران چین کی سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں گے