اسٹریٹجک مذاکرات کیلئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بیجنگ پہنچ گئے۔
ملاقاتوں میں پاک چین اقتصادی راہداری سمیت دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ملاقاتوں میں پاک چین اقتصادی راہداری سمیت دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
آصف زرداری کو این آراو مانگتے ہوئے نہیں سنا لیکن شہباز شریف کو این آر او مانگتے ہوئے دیکھا ہے
نیب نے آغا سراج کی فیملی کے ساتھ اچھا رویہ نہیں رکھا، ایسا سلوک قتل کے مجرموں کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔
دہشت گردی کے واقعہ کے بعد بندوق کے قوانین میں اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تھا
انشاء اللہ اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا۔
انکی پیشہ ورانہ مہارت کا کوئی ثانی نہیں، 1965 کی جنگ میں ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے پانچ طیارے گرائے تھے۔
جوڈیشل کمیشن بنانا وفاقی حکومت کا کام ہے، یہ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔
ملاقات کی اجازت دے سکتاہوں ،کھانے کی نہیں،پتہ نہیں آپ کو کھانے میں کچھ کھلادیں، بات نیب پرآجائے۔ جج
آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے سندھ ہائیکورٹ میں منتقلی کا فیصلہ چیلنج کیا ہوا ہے۔
سندھ ،پنجاب،بلوچستان میں موسم تبدیل ہونا شروع ہو گیا, سورج کی تپش بڑھتی جارہی ہے.